رحمن ملک جاسوس هے
قانون ساز ادارے کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کو غیرملکی جاسوس قراردے دیا ہے۔
رحمن ملک غیرملکی شہریت کے حامل ہیں اور برطانوی جریدے لندن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق وہ ایک جاسوس کمپنی کے مالک ہیں، ان کے وزیرداخلہ رہتے ہوئے ملک میں امن نہیں ہوسکتا۔
ن لیگ کے رہنما نے پاکستان پیپلزپارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ قوم کو بتایا جائے رحمن ملک کون ہیں اور کس کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی برطانوی جریدے کی رپورٹ کو کس طرح جھٹلاسکتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریمنڈ ڈیوس جیسے جاسوسوں کو کس کی ایما پر دبئی سے ویزے جاری کیے گئے اس کی وضاحت بھی ہونی چاہیے۔
قانون ساز ادارے کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کو غیرملکی
رحمن ملک غیرملکی شہریت کے حامل ہیں اور برطانوی جریدے لندن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق وہ ایک جاسوس کمپنی کے مالک ہیں، ان کے وزیرداخلہ رہتے ہوئے ملک میں امن نہیں ہوسکتا۔
ن لیگ کے رہنما نے پاکستان پیپلزپارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ قوم کو بتایا جائے رحمن ملک کون ہیں اور کس کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی برطانوی جریدے کی رپورٹ کو کس طرح جھٹلاسکتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریمنڈ ڈیوس جیسے جاسوسوں کو کس کی ایما پر دبئی سے ویزے جاری کیے گئے اس کی وضاحت بھی ہونی چاہیے۔
No comments:
Post a Comment